Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5978 (مشکوۃ المصابیح)
[5978] رواہ مسلم (142/ 2364)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِہِ لَيَأْتِيَنَّ عَلَی أَحَدِكُمْ يَوْمٌ وَلَا يَرَانِي ثُمَّ لَأَنْ يَرَانِي أَحَبُّ إِلَيْہِ مِنْ أَہْلِہِ ومالہِ مَعَہم)) . رَوَاہُ مُسلم
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی جان ہے! تم میں سے کسی پر ایک دن ایسا بھی آئے گا کہ وہ مجھے نہیں دیکھے گا،پھر اگر وہ مجھے دیکھ لے تو یہ اسے اپنے اہل و عیال اور اپنے مال کے ملنے سے بھی زیادہ پسندیدہ ہو گا۔‘‘ رواہ مسلم۔