Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5980 (مشکوۃ المصابیح)

[5980] رواہ مسلم (3/ 1819)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ جَابِرٌ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: ((النَّاسُ تَبَعٌ لِقُرَيْشٍ فِي الْخَيْرِ وَالشَّر)) . رَوَاہُ مُسلم

جابر ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’لوگ خیر (اسلام) اور شر (کفر) میں قریش کے تابع ہیں۔‘‘ رواہ مسلم۔