Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5982 (مشکوۃ المصابیح)

[5982] رواہ البخاري (3500)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ مُعَاوِيَةَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: ((إِنَّ ہَذَا الْأَمْرَ فِي قُرَيْشٍ لَا يُعَادِيہِمْ أَحَدٌ إِلَّا كَبَّہُ اللہُ عَلَی وَجہہ مَا أَقَامُوا الدّين)) . رَوَاہُ البُخَارِيّ

معاویہ ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے سنا آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فرما رہے تھے:’’یہ خلافت قریش میں رہے گی جب تک وہ دین کو قائم رکھیں گے،اور جو شخص ان کی مخالفت کرے گا اللہ اسے چہرے کے بل اوندھا کر کے ذلیل کر دے گا۔‘‘ رواہ البخاری۔