Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5988 (مشکوۃ المصابیح)

[5988] حسن، رواہ الترمذي (3905 وقال: غریب)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنْ سَعْدٍ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((مَنْ يُرِدْ ہَوَانَ قُرَيْشٍ أَہَانَہُ اللہ)) رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ

سعد ؓ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو شخص قریش کی اہانت کرنا چاہے گا اللہ اس کی اہانت و تذلیل کرے گا۔‘‘ حسن،رواہ الترمذی۔