Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5989 (مشکوۃ المصابیح)

[5989] حسن، رواہ الترمذي 3908 وقال: حسن صحیح غریب)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((اللہُمَّ أَذَقْتَ أَوَّلَ قُرَيْشٍ نَكَالًا فَأَذِقْ آخِرَہُمْ نَوَالًا)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’اے اللہ! تو نے (بدر و احزاب میں) قریش کے پہلے افراد کو عذاب میں مبتلا کیا،تو ان کے بعد والوں کو انعام عطا فرما۔‘‘ حسن،رواہ الترمذی۔