Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5995 (مشکوۃ المصابیح)
[5995] سندہ ضعیف، رواہ الترمذي (3942 وقال: صحیح غریب)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن جَابر قَالَ: قَالُوا: يَا رَسُولَ اللہِ أَحْرَقَتْنَا نِبَالُ ثَقِيفٍ فَادْعُ اللہَ عَلَيْہِمْ. قَالَ: ((اللہُمَّ اہْدِ ثقيفا)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ
جابر ؓ بیان کرتے ہیں،صحابہ ؓ نے عرض کیا،اللہ کے رسول! ثقیف قبیلے کے تیروں نے ہمیں جلا کر رکھ دیا ہے،آپ ان کے لیے اللہ سے بددعا فرمائیں،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’اے اللہ! ثقیف قبیلے کو ہدایت عطا فرما۔‘‘ سندہ ضعیف،رواہ الترمذی۔