Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5997 (مشکوۃ المصابیح)

[5997] إسنادہ حسن، رواہ الترمذي (3838 وقال: غریب صحیح)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہُ قَالَ: قَالَ لِي النَّبِيُّ ﷺ: مِمَّنْ أَنْتَ؟ قُلْتُ: مِنْ دَوْسٍ. قَالَ: ((مَا كُنْتُ أَرَی أَنَّ فِي دَوْسٍ أحدا فِيہِ خير)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مجھے فرمایا:’’تم کس قبیلے سے ہو؟‘‘ میں نے عرض کیا،دوس سے،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’میں نہیں سمجھتا تھا کہ دوس قبیلے کے کسی شخص میں بھلائی ہو۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ الترمذی۔