Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5999 (مشکوۃ المصابیح)

[5999] إسنادہ ضعیف جدًا، رواہ الترمذي (3928) ٭ حصین بن عمر: متروک .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن عُثْمَان بن عَفَّان قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ غَشَّ الْعَرَبَ لَمْ يَدْخُلْ فِي شَفَاعَتِي وَلَمْ تَنَلْہُ مَوَدَّتِي)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: ہَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُہُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ حُصَيْنِ بْنِ عُمَرَ وَلَيْسَ ہُوَ عِنْدَ أہل الحَدِيث بِذَاكَ الْقوي

عثمان بن عفان ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جس نے عربوں کو فریب دیا تو وہ میری شفاعت میں داخل ہو گا نہ اسے میری مودّت نصیب ہو گی۔‘‘ ترمذی،اور انہوں نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے۔ہم اس حدیث کو صرف حصین بن عمر کے طریق سے پہچانتے ہیں،اور وہ محدثین کے نزدیک قوی نہیں۔اسنادہ ضعیف جذا،رواہ الترمذی۔