Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 6000 (مشکوۃ المصابیح)

[6000] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (3929) ٭ فیہ أم محمد بن أبي رزین: لم أجد من وثقھا .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن أم حَرِير مولاة طَلْحَة بن مَالك قَالَتْ: سَمِعْتُ مَوْلَايَ يَقُولَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَقُول: ((مِنِ اقْتِرَابِ السَّاعَةِ ہَلَاكُ الْعَرَبِ)) رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ

طلحہ بن مالک کی آزاد کردہ لونڈی ام الحریر بیان کرتی ہیں،میں نے اپنے مالک کو بیان کرتے ہوئے سنا،انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’عربوں کی ہلاکت قرب قیامت کی علامت ہے۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ الترمذی۔