Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 6001 (مشکوۃ المصابیح)

[6001] إسنادہ حسن، رواہ الترمذي (3936)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((الْمُلْكُ فِي قُرَيْشٍ وَالْقَضَاءُ فِي الْأَنْصَارِ وَالْأَذَانُ فِي الْحَبَشَةِ وَالْأَمَانَةُ فِي الْأَزْدِ)) يَعْنِي الْيَمَنَ. وَفِي رِوَايَةٍ مَوْقُوفًا. رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ وَقَالَ: ہَذَا أصح

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’خلافت قریش میں ہے،قضاء انصار میں،اذان حبشیوں میں اور امانت ازد یعنی یمن میں ہے۔‘‘ یہ روایت موقوف ہے،امام ترمذی نے اسے روایت کیا،اور فرمایا: اس کا موقوف ہونا زیادہ صحیح ہے۔اسنادہ حسن،رواہ الترمذی۔