Mishkaat ul Masabeeh Hadith 6011 (مشکوۃ المصابیح)
[6011] رواہ مسلم (213/ 2534)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَفِي رِوَايَةٍ لِمُسْلِمٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ: ((ثُمَّ يخلف قوم يحبونَ السمانة))
اور صحیح مسلم میں ابوہریرہ ؓ سے مروی ہے:’’پھر ایسے لوگ جانشین بنیں گے جو موٹاپے کو پسند کریں گے۔‘‘ رواہ مسلم۔