Mishkaat ul Masabeeh Hadith 6013 (مشکوۃ المصابیح)
[6013] إسنادہ حسن، رواہ الترمذي (3858)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ جَابِرٌ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((لَا تَمَسُّ النَّارُ مُسْلِمًا رَآنِي أَو رأی من رَآنِي)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ
جابر ؓ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’اس مسلمان کو،جس نے مجھے دیکھا یا اس شخص کو دیکھا جس نے مجھے دیکھا،جہنم کی آگ نہیں چھوئے گی۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ الترمذی۔