Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 6015 (مشکوۃ المصابیح)

[6015] إسنادہ ضعیف، رواہ البغوي في شرح السنۃ (14/ 72۔ 73 ح 3863) ٭ فیہ إسماعیل بن مسلم المکي وھو ضعیف و فی السند علۃ أخری .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَثَلُ أَصْحَابِي فِي أُمَّتِي كَالْمِلْحِ فِي الطَّعَامِ لَا يَصْلُحُ الطَّعَامُ إِلَّا بِالْمِلْحِ)) قَالَ الْحَسَنُ: فَقَدْ ذَہَبَ مِلْحُنَا فَكَيْفَ نصلح؟ رَوَاہُ فِي ((شرح السّنة))

انس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’میری امت میں میرے صحابہ کی مثال اس طرح ہے جس طرح کھانے میں نمک،اور کھانا نمک کے ساتھ ہی بہتر (لذیذ) بنتا ہے۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ فی شرح السنہ۔حسن بصری ؒ نے فرمایا: ہمارا نمک تو جا چکا تو ہم کس طرح سنور سکتے ہیں؟