Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 6020 (مشکوۃ المصابیح)

[6020] رواہ مسلم (3/ 2383)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مَسْعُودٍ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((لَوْ كُنْتُ مُتَّخِذًا خَلِيلًا لَاتَّخَذْتُ أَبَا بَكْرٍ خَلِيلًا وَلَكِنَّہُ أَخِي وَصَاحِبِي وَقَدِ اتَّخَذَ اللہُ صَاحِبَكُمْ خَلِيلًا)) . رَوَاہُ مُسلم

عبداللہ بن مسعود ؓ،نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’اگر میں کسی کو خلیل (جگری دوست) بناتا تو میں ابوبکر کو دوست بناتا،لیکن وہ میرے بھائی اور میرے ساتھی ہیں اور اللہ تمہارے ساتھی کو خلیل بنا چکا ہے۔‘‘ رواہ مسلم۔