Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 6027 (مشکوۃ المصابیح)

[6027] صحیح، رواہ الترمذي (3656 وقال: صحیح غریب) [و أصلہ فی البخاري (3668)]

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: أَبُو بَكْرٍ سَيِّدُنَا وَخَيْرُنَا وَأَحَبُّنَا إِلَی رَسُولِ اللہِ ﷺ. رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ

عمر ؓ سے روایت ہے،انہوں نے کہا: ابوبکر ؓ ہمارے سردار ہیں،ہم سب سے بہتر ہیں اور رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو ہم سب سے زیادہ پیارے ہیں۔صحیح،رواہ الترمذی۔