Mishkaat ul Masabeeh Hadith 6035 (مشکوۃ المصابیح)
[6035] متفق علیہ، رواہ البخاري (3689) و مسلم (23/ 2398)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَقَدْ كَانَ فِيمَا قَبْلَكُمْ مِنَ الْأُمَمِ مُحَدَّثُونَ فَإِنْ يَكُ فِي أمّتي أحدٌ فإِنَّہ عمر)) . مُتَّفق عَلَيْہِ
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’تم سے پہلی امتوں میں محدث (جنہیں الہام ہوتا ہو) ہوا کرتے تھے،اگر میری امت میں کوئی شخص (محدث) ہوتا تو وہ عمر ہیں۔‘‘ متفق علیہ۔