Mishkaat ul Masabeeh Hadith 6043 (مشکوۃ المصابیح)
[6043] صحیح، رواہ أبو داود (2962)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَفِي رِوَايَةِ أَبِي دَاوُدَ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: ((إِنَّ اللہَ وَضَعَ الْحَقَّ عَلَی لِسَان عمر يَقُول بِہِ))
اور ابوداؤد کی روایت میں جو کہ ابوذر ؓ سے مروی ہے،فرمایا:’’اللہ نے حق کو عمر کی زبان پر رکھ دیا ہے جس کے ذریعے وہ بولتے ہیں۔‘‘ صحیح،رواہ ابوداؤد۔