Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 6051 (مشکوۃ المصابیح)

[6051] متفق علیہ، رواہ البخاري (لم أجدہ) و مسلم (24/ 2399)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَفِي رِوَايَةٍ لِابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ عُمَرُ: وَافَقْتُ رَبِّي فِي ثَلَاثٍ: فِي مَقَامِ إِبْرَاہِيمَ وَفِي الْحِجَابِ وَفِي أُسَارَی بَدْرٍ. مُتَّفق عَلَيْہِ

اور ابن عمر ؓ کی روایت میں ہے،انہوں نے کہا،عمر ؓ نے فرمایا: میں نے تین امور میں،اپنے رب سے موافقت کی،مقام ابراہیم کے متعلق،پردے اور بدر کے قیدیوں کے بارے میں۔متفق علیہ۔