Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 6053 (مشکوۃ المصابیح)

[6053] إسنادہ ضعیف، رواہ ابن ماجہ (4077 ب) ٭ فیہ عطیۃ العوفي ضعیف و مدلس و عبید اللہ بن الولید الوصافي: ضعیف .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((ذَاكَ الرَّجُلُ أَرْفَعُ أُمَّتِي دَرَجَةً فِي الْجَنَّةِ)) . قَالَ أَبُو سَعِيدٍ: وَاللہِ مَا كُنَّا نُرَی ذَلِكَ الرَّجُلَ إِلَّا عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ حَتَّی مَضَی لِسَبِيلِہِ. رَوَاہُ ابْن مَاجَہ

ابوسعید ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’وہ آدمی میری امت میں سے جنت میں ایک درجہ بلند مقام پر فائز ہو گا۔‘‘ ابوسعید ؓ نے فرمایا: اللہ کی قسم! ہمارے خیال میں وہ آدمی عمر بن خطاب ؓ ہی ہیں حتیٰ کہ وہ وفات پا گئے۔اسنادہ ضعیف،رواہ ابن ماجہ۔