Mishkaat ul Masabeeh Hadith 6054 (مشکوۃ المصابیح)
[6054] رواہ البخاري (3687)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن أسلم قَالَ: سَأَلَنِي ابْنُ عُمَرَ بَعْضَ شَأْنِہِ-يَعْنِي عُمَرَ-فَأَخْبَرْتُہُ فَقَالَ: مَا رَأَيْتُ أَحَدًا قَطُّ بَعْدَ رَسُولِ اللہِ ﷺ مِنْ حِينِ قُبِضَ كَانَ أَجَدَّ وَأَجْوَدَ حَتَّی انْتہی من عمر. رَوَاہُ البُخَارِيّ
اسلم (عمر ؓ کے آزاد کردہ غلام) بیان کرتے ہیں،ابن عمر ؓ نے مجھ سے عمر ؓ کے بعض حالات کے متعلق دریافت کیا تو میں نے انہیں بتایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات کے بعد کسی شخص کو اتنی زیادہ جدوجہد اور سخاوت کرنے والا نہیں دیکھا حتیٰ کہ یہ فضائل عمر ؓ پر ختم ہو گئے۔رواہ البخاری۔