Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 6061 (مشکوۃ المصابیح)

[6061] حسن، رواہ الترمذي (3663)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: إِنِّي لَا أَدْرِي مَا بَقَائِي فِيكُمْ؟ فَاقْتَدُوا بِاللَّذَيْنِ مِنْ بَعْدِي: أَبِي بكر وَعمر . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ

حذیفہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’میں نہیں جانتا کہ میں تم میں کتنی دیر باقی رہوں گا،میرے بعد تم ابوبکر اور عمر دونوں کی اقتدا کرنا۔‘‘ حسن،راہ الترمذی۔