Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 6067 (مشکوۃ المصابیح)

[6067] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (3694) ٭ عبد اللہ بن عبد القدوس: ضعیف، ضعفہ الجمھور و لہ متابعۃ ضعیفۃ مردودۃ عند الطبراني فی الکبیر (10/ 206 ح 10344) و الأعمش مدلس و عنعن۔ إن صح السند إلیہ .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: ((يَطَّلِعُ عَلَيْكُمْ رَجُلٌ مِنْ أَہْلِ الْجَنَّةِ)) . فَاطَّلَعَ أَبُو بَكْرٍ ثُمَّ قَالَ: ((يَطَّلِعُ عَلَيْكُمْ رَجُلٌ مِنْ أَہْلِ الْجَنَّةِ)) فَاطَّلَعَ عُمَرُ. رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: ہَذَا حَدِيث غَرِيب

ابن مسعود ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’اہل جنت میں سے ایک آدمی تمہارے پاس ظاہر ہو گا۔‘‘ ابوبکر ؓ تشریف لائے،پھر آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’اہل جنت میں سے ایک آدمی تمہارے پاس ظاہر ہو گا۔‘‘ عمر ؓ تشریف لائے۔ترمذی،اور انہوں نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے۔اسنادہ ضعیف،رواہ الترمذی۔