Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 6079 (مشکوۃ المصابیح)

[6079] صحیح، رواہ الترمذي (3711)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي سَہْلَةَ قَالَ: قَالَ لِي عُثْمَانُ يَوْمَ الدَّارِ: أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَدْ عَہِدَ إِلَيَّ عَہْدًا وَأَنَا صَابِرٌ عَلَيْہِ. رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

ابوسہلہ ؓ بیان کرتے ہیں،عثمان ؓ نے محاصرے کے دن مجھے فرمایا کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مجھ سے ایک عہد لیا تھا اور اس پر میں قائم ہوں۔‘‘ ترمذی،اور انہوں نے فرمایا: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔صحیح،رواہ الترمذی۔