Mishkaat ul Masabeeh Hadith 6083 (مشکوۃ المصابیح)
[6083] رواہ البخاري (3686)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ صَعِدَ أُحُدًا وَأَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ وَعُثْمَانُ فَرَجَفَ بِہِمْ فَضَرَبَہُ بِرِجْلِہِ فَقَالَ: ((اثْبُتْ أُحُدُ فَإِنَّمَا عَلَيْكَ نَبِيٌّ وَصِدِّيقٌ وَشَہِيدَانِ)) . رَوَاہُ الْبُخَارِيُّ
انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم احد پہاڑ پر چڑھے،ابوبکر و عمر اور عثمان ؓ بھی آپ کے ساتھ تھے،اس نے حرکت کی تو آپ نے اس پر اپنا پاؤں مار کر فرمایا:’’احد! ٹھہر جاؤ،تم پر ایک نبی ہے،ایک صدیق اور دو شہید ہیں۔‘‘ رواہ البخاری۔