Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 6085 (مشکوۃ المصابیح)

[6085] صحیح، رواہ الترمذي (3707 وقال: حسن صحیح غریب) [و أصلہ في صحیح البخاري (3698)]

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَن ابْن عمر قَالَ: كُنَّا نَقُولُ وَرَسُولُ اللہِ ﷺ حَيٌّ: أَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ وَعُثْمَانُ رَضِي اللہ عَنْہُم. رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،ہم رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی حیات مبارکہ میں ابوبکر،عمر اور عثمان رضی اللہ عنھم کہا کرتے تھے۔صحیح،رواہ الترمذی۔