Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 6090 (مشکوۃ المصابیح)

[6090] إسنادہ حسن، رواہ الترمذي (3712 وقال: غریب)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: ((إِنَّ عَلِيًّا مِنِّي وَأَنَا مِنْہُ وَہُوَ وَلِيُّ كُلِّ مُؤْمِنٍ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ

عمران بن حصین ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’علی مجھ سے ہیں اور میں ان سے ہوں اور وہ ہر مومن کے دوست ہیں۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ الترمذی۔