Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 6092 (مشکوۃ المصابیح)

[6092] حسن، رواہ الترمذي (3719 وقال: حسن غریب صحیح) و أحمد (4/ 164 ح 17645)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن حبشِي بن جُنَادَة قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((عَلِيٌّ مِنِّي وَأَنَا مِنْ عَلِيٍّ وَلَا يُؤَدِّي عني إِلَّا أَنا وَعلي)) رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ وَرَوَاہُ أَحْمد عَن أبي جُنَادَة

حُبشی بن جنادہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’علی مجھ سے ہیں اور میں ان سے ہوں،اور میری طرف سے کوئی ادائیگی نہ کرے سوائے میرے اور علی کے۔‘‘ ترمذی،اور امام احمد نے اسے ابوجناوہ سے روایت کیا ہے۔حسن،رواہ الترمذی و احمد۔