Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 6104 (مشکوۃ المصابیح)

[6104] إسنادہ صحیح، رواہ النسائي (6/ 62 ح 3223) و السند صحیح علی شرط مسلم .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن بُرَيْدَة قَالَ: خطب أبي بَكْرٍ وَعُمَرُ فَاطِمَةَ فَقَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِنَّہَا صَغِيرَةٌ)) ثُمَّ خَطَبَہَا عليٌّ فزوَّجہا مِنْہُ. رَوَاہُ النَّسَائِيّ

بریدہ ؓ بیان کرتے ہیں،ابوبکر و عمر ؓ نے فاطمہ ؓ سے شادی کا پیغام بھیجا تو رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’وہ تو چھوٹی (کم سن) ہیں۔‘‘ پھر علی ؓ نے انہیں پیغام بھیجا تو آپ نے ان کی شادی ان سے کر دی۔اسنادہ صحیح،رواہ النسائی۔