Mishkaat ul Masabeeh Hadith 6109 (مشکوۃ المصابیح)
[6109] رواہ البخاري (4063)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن قيس بن حازِم قَالَ: رَأَيْتُ يَدَ طَلْحَةَ شَلَّاءَ وَقَی بِہَا النَّبِيَّ ﷺ يَوْمَ أُحُدٍ. رَوَاہُ البُخَارِيّ
قیس بن ابی حازم ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے طلحہ ؓ کا ہاتھ شل دیکھا جس کے ساتھ انہوں نے غزوۂ احد میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو (دشمن کے وار سے) بچایا تھا۔رواہ البخاری۔