Mishkaat ul Masabeeh Hadith 6110 (مشکوۃ المصابیح)
[6110] متفق علیہ، رواہ البخاري (2846) ومسلم (48/ 2415)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ ﷺ: ((مَنْ يَأْتِينِي بِخَبَرِ الْقَوْمِ يَوْمَ الْأَحْزَابِ؟)) قَالَ الزُّبَيْرُ: أَنَا فَقَالَ النَّبِيُّ ﷺ: ((إِنَّ لِكُلِّ نَبِيٍّ حَوَارِيَّاً وحَوَاريَّ الزبيرُ)) مُتَّفق عَلَيْہِ
جابر ؓ بیان کرتے ہیں،نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غزوۂ احزاب کے روز فرمایا:’’کون شخص میرے پاس لشکر کی خبر لائے گا؟‘‘ زبیر ؓ نے عرض کیا: میں! نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’ہر نبی کا ایک حواری (مخلص معاون) ہوتا ہے اور میرے حواری زبیر ؓ ہیں۔‘‘ متفق علیہ۔