Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 6115 (مشکوۃ المصابیح)

[6115] متفق علیہ، رواہ البخاري (4382) و مسلم (53/ 2419)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: لِكُلِّ أُمَّةٍ أَمِينٌ وَأَمِينُ ہَذِہِ الْأُمَّةِ أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ الْجراح. مُتَّفق عَلَيْہِ

انس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’ہر امت کے لیے ایک امین ہوتا ہے اور اس امت کے امین ابوعبیدہ بن جراح ہیں۔‘‘ متفق علیہ۔