Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 6118 (مشکوۃ المصابیح)

[6118] إسنادہ صحیح، رواہ الترمذي (3747)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَن عبد الرَّحْمَن بن عَوْف أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: ((أَبُو بَكْرٍ فِي الْجَنَّةِ وَعُمَرُ فِي الْجَنَّةِ وَعُثْمَانُ فِي الْجَنَّةِ وَعَلِيٌّ فِي الْجَنَّةِ وَطَلْحَةُ فِي الْجَنَّةِ وَالزُّبَيْرُ فِي الْجَنَّةِ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ فِي الْجَنَّةِ وَسَعْدُ بْنُ أَبِي وَقَّاصٍ فِي الْجَنَّةِ وَسَعِيدُ بْنُ زَيْدٍ فِي الْجَنَّةِ وَأَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ الْجَرَّاحِ فِي الْجَنَّةِ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ

عبد الرحمن بن عوف ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’ابوبکر جنت میں،عمر جنت میں،عثمان جنت میں،علی جنت میں،طلحہ جنت میں،زبیر جنت میں،عبد الرحمن بن عوف جنت میں،سعد بن ابی وقاص جنت میں،سعید بن زید جنت میں اور ابوعبیدہ (عامر) بن جراح جنت میں ہیں۔‘‘ اسناہ صحیح،رواہ الترمذی۔