Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 6131 (مشکوۃ المصابیح)

[6131] إسنادہ ضعیف، رواہ أحمد (6/ 299 ح 27094) [والحاکم (3/ 311)] ٭ محمد بن إسحاق مدلس و عنعن و محمد بن عبد الرحمٰں بن عبد اللہ بن الحصین و ثقہ ابن حبان وحدہ .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ لِأَزْوَاجِہِ: ((إِنَّ الَّذِي يَحْثُو عَلَيْكُنَّ بَعْدِي ہُوَ الصَّادِقُ الْبَارُّ اللہُمَّ اسْقِ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ مِنْ سلسبيلِ الجنةِ)) . رَوَاہُ أَحْمد

ام سلمہ ؓ بیان کرتی ہیں،میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو اپنی ازواج مطہرات سے فرماتے ہوئے سنا:’’جو شخص میرے بعد تم پر خرچ کرے گا تو وہ شخص سچا اور احسان کرنے والا ہے،اے اللہ! عبد الرحمن بن عوف کو جنت کے چشمے سلسبیل سے جام پلا۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ احمد۔