Mishkaat ul Masabeeh Hadith 6137 (مشکوۃ المصابیح)
[6137] رواہ البخاري (1382)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن الْبَراء قَالَ: لَمَّا تُوُفِّيَ إِبْرَاہِيمُ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِنَّ لَہُ مُرْضِعًا فِي الْجنَّة)) رَوَاہُ البُخَارِيّ
براء ؓ بیان کرتے ہیں،جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لخت جگر ابراہیم فوت ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’ان کے لیے جنت میں ایک دودھ پلانے والی ہے۔‘‘ رواہ البخاری۔