Mishkaat ul Masabeeh Hadith 6141 (مشکوۃ المصابیح)
[6141] رواہ البخاري (3709)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن ابْن عمر أَنَّہُ كَانَ إِذَا سَلَّمَ عَلَی ابْنِ جَعْفَرٍ قَالَ: السَّلَام عَلَيْك يَا ابْن ذِي الجناحين. رَوَاہُ البُخَارِيّ
ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ جب وہ ابن جعفر ؓ کو سلام کیا کرتے تھے تو یوں کہتے تھے: ذوالجناحین (جعفر ؓ کا لقب) کے بیٹے! تم پر سلام ہو۔رواہ البخاری۔