Mishkaat ul Masabeeh Hadith 6146 (مشکوۃ المصابیح)
[6146] رواہ البخاري (3752، 3748)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: لَمْ يَكُنْ أَحَدٌ أَشْبَہَ بِالنَّبِيِّ ﷺ مِنَ الْحَسَنِ بن عليّ وَقَالَ فِي الْحسن أَيْضًا: كَانَ أَشْبَہَہُمْ بِرَسُولِ اللہِ ﷺ. رَوَاہُ الْبُخَارِيُّ
انس ؓ بیان کرتے ہیں،حسن بن علی ؓ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سب سے زیادہ مشابہت رکھتے تھے۔اور انہوں نے حسین ؓ کے بارے میں بھی فرمایا: وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ان سب سے زیادہ مشابہت رکھتے تھے۔رواہ البخاری۔