Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 6147 (مشکوۃ المصابیح)

[6147] رواہ البخاري (3756)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن ابْن عَبَّاس قَالَ: ضَمَّنِي النَّبِيُّ ﷺ إِلَی صَدْرِہِ فَقَالَ: ((اللہُمَّ عَلِّمْہُ الْحِكْمَةَ)) وَفِي رِوَايَة: ((علمہ الْكتاب)) . رَوَاہُ البُخَارِيّ

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مجھے سینے سے لگا کر فرمایا:’’اے اللہ! اسے حکمت کی تعلیم عطا فرما۔‘‘ ایک دوسری روایت میں ہے:’’اسے کتاب کی تعلیم عطا فرما۔‘‘ رواہ البخاری۔