Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 6152 (مشکوۃ المصابیح)

[6152] سندہ ضعیف، رواہ الترمذي (3786 و قال: غریب حسن) ٭ زید بن الحسن ضعیف و حدیث مسلم (2408) و ابن ماجہ (1558) یغني عنہ .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنْ جَابِرٍ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ فِي حِجَّتِہِ يَوْمَ عَرَفَةَ وَہُوَ عَلَی نَاقَتِہِ الْقَصْوَاءِ يَخْطُبُ فَسَمِعْتُہُ يَقُولُ: يَا أَيُّہَا النَّاسُ إِنِّي تَرَكْتُ فِيكُمْ مَا إِنْ أَخَذْتُمْ بِہِ لَنْ تَضِلُّوا: كِتَابَ اللہِ وعترتي أہل بيتِي . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ

جابر ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو حجۃ الوداع کے موقع پر عرفہ کے روز آپ کی اونٹنی قصواء پر خطاب فرماتے ہوئے دیکھا،میں نے آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:’’لوگو! میں نے تم میں ایسی چیز چھوڑی ہے جب تک تم اسے تھامے رکھو گے گمراہ نہیں ہو گے،وہ اللہ کی کتاب اور میری عترت میرے اہل بیت ہیں۔‘‘ سندہ ضعیف،رواہ الترمذی۔