Mishkaat ul Masabeeh Hadith 6154 (مشکوۃ المصابیح)
[6154] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (3870 و قال: غریب) [و ابن ماجہ (145)] ٭ صبیح مولی أم سلمۃ: لم یوثقہ غیر ابن حبان .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْہُ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ لِعَلِيٍّ وَفَاطِمَةَ وَالْحَسَنِ وَالْحُسَيْنِ: ((أَنَا حَرْبٌ لِمَنْ حَارَبَہُمْ وَسِلْمٌ لِمَنْ سَالَمَہُمْ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ
زید بن ارقم ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے علی،فاطمہ اور حسن اور حسین ؓ کے بارے میں فرمایا:’’جس نے ان سے لڑائی کی میں اس سے لڑنے والا ہوں،اور جس نے ان سے مصالحت کی میں اس سے مصالحت کرنے والا ہوں۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ الترمذی۔