Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 6155 (مشکوۃ المصابیح)

[6155] سندہ ضعیف، رواہ الترمذي (3874 وقال: حسن غریب) ٭ جمیع بن عمیر ضعیف ضعفہ الجمھور و لحدیثہ شواھد ضعیفۃ عند الترمذي (3868) وغیرہ .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ جُمَيْعِ بْنِ عُمَيْرٍ قَالَ: دَخَلْتُ مَعَ عَمَّتِي عَلَی عَائِشَةَ فَسَأَلْتُ: أَيُّ النَّاسِ كَانَ أَحَبَّ إِلَی رَسُولِ اللہِ ﷺ؟ قَالَتْ: فَاطِمَةُ. فَقِيلَ: مِنَ الرِّجَالِ؟ قَالَتْ: زَوْجُہَا إِنْ كَانَ مَا عَلِمْتُ صَوَّامًا قَوَّامًا. رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ

جمیع بن عمیر ؓ بیان کرتے ہیں،میں اپنی پھوپھی کے ساتھ عائشہ ؓ کے پاس گیا تو میں نے پوچھا: رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو سب سے زیادہ کس سے محبت تھی؟ انہوں نے فرمایا: فاطمہ ؓ سے،پوچھا گیا: مردوں میں سے؟ انہوں نے فرمایا: ان کے شوہر (علی ؓ) سے۔سندہ ضعیف،رواہ الترمذی۔