Mishkaat ul Masabeeh Hadith 6161 (مشکوۃ المصابیح)
[6161] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (3766) [و ابن ماجہ (4125 مختصرًا)] ٭ فیہ إبراہیم المخزومي: متروک .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: كَانَ جَعْفَرٌ يُحِبُّ الْمَسَاكِينَ وَيَجْلِسُ إِلَيْہِمْ وَيُحَدِّثُہُمْ وَيُحَدِّثُونَہُ وَكَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يُكَنِّيہِ بِأَبِي الْمَسَاكِين. رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،جعفر ؓ مساکین سے محبت کیا کرتے تھے،ان کے ہاں بیٹھا کرتے تھے اور وہ ان سے بات چیت کیا کرتے تھے۔اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کی کنیت ’’ابوالمساکین‘‘ رکھی تھی۔اسنادہ ضعیف،رواہ الترمذی۔