Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 6169 (مشکوۃ المصابیح)

[6169] إسنادہ حسن، رواہ الترمذي (3775 وقال: حسن)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن يعلی بن مرَّة قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((حُسَيْنٌ مِنِّي وَأَنَا مِنْ حُسَيْنٍ أَحَبَّ اللہُ مَنْ أَحَبَّ حُسَيْنًا حُسَيْنٌ سِبَطٌ مِنَ الأسباط)) رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ

یعلی بن مرہ ؓ بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’حسین مجھ سے ہیں اور میں حسین سے ہوں،جو شخص حسین سے محبت کرتا ہے تو اللہ اس سے محبت کرے اور حسین میری اولاد سے ہیں۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ الترمذی۔