Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 6183 (مشکوۃ المصابیح)

[6183] إسنادہ ضعیف، رواہ أحمد في فضائل الصحابۃ (2/ 785 ح 1402، زیادات القطیعي، لیس فیہ أحمد و لا ابنہ) [و الحاکم (3/ 150، 2/ 343)] ٭ فیہ المفضل بن صالح النخاس الأسدي: ضعیف، و أبو إسحاق السبیعي مدلس و عنعن و للحدیث شواھد ضعیفۃ .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن أبي ذرٍ أَنَّہُ قَالَ وَہُوَ آخِذٌ بِبَابِ الْكَعْبَةِ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ ﷺ يَقُولُ: ((أَلَا إِنَّ مِثْلَ أَہْلِ بَيْتِي فِيكُمْ مِثْلُ سَفِينَةِ نُوحٍ مَنْ رَكِبَہَا نَجَا وَمَنْ تَخَلَّفَ عَنْہَا ہلك)) . رَوَاہُ أَحْمد

ابوذر ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: اس حال میں کہ وہ کعبہ کے دروازے کو پکڑے ہوئے تھے،میں نے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:’’سن لو! تم میں میرے اہل بیت کی مثال کشتی نوح کی طرح ہے،جو اس میں سوار ہو گیا وہ نجات پا گیا اور جو اس سے رہ گیا وہ ہلاک ہو گیا۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ احمد فی فضائل الصحابۃ۔