Mishkaat ul Masabeeh Hadith 6187 (مشکوۃ المصابیح)
[6187] متفق علیہ، رواہ البخاري (3768) و مسلم (90/ 2447)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن أبي سَلمَة أَنَّ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((يَا عَائِشُ ہَذَا جِبْرِيلُ يُقْرِئُكِ السَّلَامَ)) . قَالَتْ: وَعَلَيْہِ السَّلَامُ وَرَحْمَةُ اللہِ. قَالَتْ: وَہُوَ يَرَی مَا لَا أَرَی مُتَّفَقٌ عَلَيْہِ
ابوسلمہ سے روایت ہے کہ عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’عائشہ! جبریل ؑ تمہیں سلام کہتے ہیں۔‘‘ انہوں نے فرمایا: و علیہ السلام و رحمۃ اللہ! اور انہوں نے فرمایا: جو چیزیں آپ دیکھتے تھے وہ مجھے نظر نہیں آتی تھیں۔متفق علیہ۔