Mishkaat ul Masabeeh Hadith 6188 (مشکوۃ المصابیح)
[6188] متفق علیہ، رواہ البخاري (3895) و مسلم (79/ 2438)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ لِي رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسلم: أُريتُكِ فِي الْمَنَامِ ثَلَاثَ لَيَالٍ يَجِيءُ بِكِ الْمَلَكُ فِي سَرَقَةٍ مِنْ حَرِيرٍ فَقَالَ لِي: ہَذِہِ امْرَأَتُكَ فَكَشَفْتُ عَنْ وَجْہِكِ الثَّوْبَ فَإِذَا أَنْتِ ہِيَ. فَقُلْتُ: إِنْ يَكُنْ ہَذَا مِنْ عِنْدِ اللہِ يُمْضِہِ . مُتَّفق عَلَيْہِ
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے فرمایا:’’تم مجھے خواب میں تین راتیں دکھائی گئیں۔فرشتہ ریشم کے ٹکڑے میں تمہیں اٹھائے ہوئے ہے اور اس نے مجھے کہا: یہ آپ کی اہلیہ ہے،میں نے تمہارے چہرے سے کپڑا اٹھایا تو وہ آپ تھیں۔‘‘ میں نے کہا: اگر یہ (خواب) اللہ کی طرف سے ہے تو وہ اسے پورا فرما دے گا۔‘‘ متفق علیہ۔