Mishkaat ul Masabeeh Hadith 6191 (مشکوۃ المصابیح)
[6191] إسنادہ صحیح، رواہ الترمذي (3880 وقال: حسن غریب)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن عَائِشَة أَن جِبْرِيل جَاءَ بِصُورَتِہَا فِي خِرْقَةِ حَرِيرٍ خَضْرَاءَ إِلَی رَسُولِ اللہِ ﷺ فَقَالَ: ((ہَذِہِ زَوْجَتُكَ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ
عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ جبریل ؑ سبز ریشمی کپڑے میں میری تصویر لے کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا:’’یہ دنیا و آخرت میں آپ کی زوجہ محترمہ ہیں۔‘‘ اسنادہ صحیح،رواہ الترمذی۔