Mishkaat ul Masabeeh Hadith 6195 (مشکوۃ المصابیح)
[6195] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (3884) ٭ فیہ عبد الملک بن عمیر مدلس و عنعن و المفھوم صحیح .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ مُوسَی بْنِ طَلْحَةَ قَالَ: مَا رَأَيْتُ أَحَدًا أَفْصَحَ مِنْ عَائِشَةَ. رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ
موسی بن طلحہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ ہم نے فصاحت و بلاغت میں عائشہ ؓ سے بڑھ کر کسی کو نہیں دیکھا۔اسے امام ترمذی نے روایت کیا ہے اور اسے حسن صحیح غریب کہا ہے۔اسنادہ ضعیف،رواہ الترمذی۔