Mishkaat ul Masabeeh Hadith 6197 (مشکوۃ المصابیح)
[6197] رواہ البخاري (6097)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن حذيفةَ قَالَ: إِنَّ أَشْبَہَ النَّاسِ دَلًّا وَسَمْتًا وَہَدْيًا بِرَسُولِ اللہِ ﷺ لَابْنُ أم عبدٍ مِنْ حِينِ يَخْرُجُ مِنْ بَيْتِہِ إِلَی أَنْ يرجع إِلَيْہِ لَا تَدْرِي مَا يصنع أَہلہ إِذا خلا. رَوَاہُ البُخَارِيّ
حذیفہ ؓ بیان کرتے ہیں،چال ڈھال اور سیرت و ہدایات میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سب سے زیادہ مشابہ ابن ام عبد (عبداللہ بن مسعود ؓ) ہیں،اور ان کے گھر سے نکلنے سے لے کر واپس گھر جانے تک یہی صورت رہتی ہے،جب وہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ خلوت میں ہوتے ہیں تو معلوم نہیں وہ کیا کرتے ہیں۔رواہ البخاری۔