Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 6198 (مشکوۃ المصابیح)

[6198] متفق علیہ، رواہ البخاري (3763) و مسلم (110/ 2460)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي مُوسَی الْأَشْعَرِيِّ قَالَ: قَدِمْتُ أَنَا وَأَخِي مِنَ الْيَمَنِ فَمَكَثْنَا حِينًا مَا نَرَی إِلَّا أَنَّ عَبْدَ اللہِ بْنَ مَسْعُودٍ رَجُلٌ مِنْ أَہْلِ بَيْتِ النَّبِيِّ ﷺ لِمَا نُرَی مِنْ دُخُولِہِ وَدُخُولِ أُمِّہِ عَلَی النَّبِيِّ ﷺ. مُتَّفَقٌ عَلَيْہِ

ابوموسیٰ اشعری ؓ بیان کرتے ہیں،میں اور میرا بھائی یمن سے واپس آئے تو کچھ مدت تک ہم یہی سمجھتے رہے کہ عبداللہ بن مسعود ؓ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے اہل بیت کے ایک فرد ہیں۔وہ اس لیے کہ ان کا اور ان کی والدہ کا بکثرت نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس آنا جانا ہم دیکھا کرتے تھے۔متفق علیہ۔