Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 6201 (مشکوۃ المصابیح)

[6201] رواہ مسلم (106/ 2457)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: ((أُرِيْتُ الْجَنَّةَ فَرَأَيْتُ امْرَأَةَ أَبِي طَلْحَةَ وَسَمِعْتُ خَشْخَشَةً أَمَامِي فَإِذَا بِلَالٌ)) . رَوَاہُ مُسلم

جابر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’مجھے جنت دکھائی گئی،میں نے ابوطلحہ ؓ کی اہلیہ دیکھیں،اور اپنے آگے بلال کے جوتوں کی آواز سنی۔‘‘ رواہ مسلم۔